مال برآمد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مال و اسباب جو دساور کو بھیجا جائے، اسباب سوداگری؛ وہ چوری کا مال جو ملزم سے ملے، مال مسروقہ جو پایا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مال و اسباب جو دساور کو بھیجا جائے، اسباب سوداگری؛ وہ چوری کا مال جو ملزم سے ملے، مال مسروقہ جو پایا گیا ہو۔